میں تجھے بھلا دوں گا تم مجھے بھلا دو گے
ساری بات دل کی ہے دل کا کیا بھروسہ ہے
مَر مرے حوادث سے مٹ گئے نشاں کیا کیا
صحرائے زمانہ میں تیرا نقشِ پا کیا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار