تھا تڑپنا ہماری قسمت میں
پہلے ہم ان کے پیار میں تڑپے
عمر کے روز جو بچے جعفرؐ
موت کی انتظار میں تڑپے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار