زندگی کا لطف ہے ان تلخیوں سے چھن گیا
لوٹ کر آئے گا خوشیوں کا وہ کیونکر دن گیا
جانے میرے حال پر آئے گا ان کو رحم کب
اب کے ساون موسمِ گل بیت اُن کے بن گیا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار