معمولی برائی سے بھی لازم ہے کنارا
ممکن ہے نہ ہو قادرِ مطلق کو گوارا
معمولی سمجھ کر جو کریں گے اسے پیہم
یوں قہر خدا جوش میں آئے گا دوبارہ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار