یہی واللہ ہے عرفانِ اِلٰہی
کرو آلِ نبیؐ سے خیر خواہی
درِ شبیرؐ پر حر آئے جسدم
ملی دونوں جہاں کی بادشاہی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار