پھول کو تم پھول کہو خار کو تم خار کہو
بھائی کو تم بھائی کہو یار کو تم یار کہو
ناری بن جاؤ گے جعفرؐ کا نہ گر مانا کہا
نار کو مت نور کہو نور کو مت نار کہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار