غازیؐ کی وفا آج بھی باقی ہے جہاں میں
اس طرح نہیں بھائی کوئی کون و مکاں میں
یہ ربِ وفاؐ اور وفا ان کی ہے مربوب
بھائی کا نہ لفظ آیا کبھی سِرے زباں میں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار