کہا عباسؐ نے آقاؐ صبر ہوتا نہیں مجھ سے
قریب آ آ کے خیموں کے یہ کہتے ہیں لعیں مجھ سے
تمہی پہ ناز ہے سب کو تمہی آنسو بہاتے ہو
ہیں اترے زین سے قاسمؐ تمہی کیوں منہ چھپاتے ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار