

یا الٰہی میرے پیشواء کو یہاں خضر و الیاس کی زندگی بخش دیں
رنج و آلام کر دیں ہمی کو عطا بس انہی کو سدا کی خوشی بخش دیں
تو ہی رحمن ہے کر دے ہم پہ کرم دور کر دے ابھی سارے رنج و الم
چومیں خوشیاں میرے شہنشاہؐ کے قدم یہ جو مانگا ہے مولاؐ ابھی بخش دیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار