یہ سپرنگ پریکٹس کے ہیں کام آتے
ہیں قوت ہر اک آدمی کی بڑھاتے
اگر کوئی کھینچے انہی کو شب و دن
بدن آدمی کا ہیں سکہ بناتے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار