یزیدیت دعاؤں سے ہے خائف
کوئی مختار بن کر پھر نہ چھائے
حسینیتؐ دعا کرتی ہے جعفرؐ
کہ اب مختار کا مختارؐ آئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار