زندگی وقفِ جہنم ہے تیری فرقت میں
اک شبِ حشر نمایاں ہے تیری غیبت میں
تیری نظروں کے تعاقب میں رواں ہیں خوشیاں
اک نظر کیجیئے ہم پر بھی شبِ ظلمت میں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار