معاشرے میں کوئی باضمیر زندہ بشر
کچھ اس طرح سے حقائق بیان کرتا ہے
رپٹ خود اپنے ہی لٹنے کی جیسے لکھوانے
شریف شخص بھی تھانے میں جاتے ڈرتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار