دھیرے دھیرے جو جلتی ہے سگریٹ
یوں دھواں سا خلا کو جاتا ہے
جیسے اک غمزدہ کے ہونٹوں پر
آہِ سوزاں کا جذب آتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار