اک اگردان ایسے جیون میں
نت نئی بتیاں جلاتا ہے
جیسے عیاش سا کوئی انساں
نت نئی عصمتیں گنواتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار