میرا کمال نہیں ہے یہ شعر کہنے میں
یہ میں سوالی کی صورت کسی سے لیتا ہوں
کہ میں تو کچھ بھی نہیں ہوں یہ گوہرِ عرفان
کسی کریمؐ سے لیتا ہوں بانٹ دیتا ہوں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار