زبانی کہنے سے دنیا میں کچھ نہیں ملتا
ہمیشہ دل کی صدا پر ضمیر دھُلتے ہیں
ہوں لاکھ خول صداقت کے نحس چہروں پر
بَخٍ بَخٍ کی صداؤں کے پول کھلتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار