حسینؐ اپنے جواںؐ کو اٹھائے جاتے ہیں
ہے غم پہ ضبط مگر اضطراب روتا ہے
اس عنفوانِ جوانی کے پاک لاشے پہ
جوانی گریہ کناں ہے شباب روتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار