بنتِ حیدرؐ کے مصائب جب بھی یاد آتے ہیں
گیسوئے شب رخِ عالم پہ بکھر جاتے ہیں
چشمِ افلاک میں شب بھر یہ ستاروں کی طرح
اشکِ خونیں ہیں جو گردوں سے امڈ آتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار