لگاؤ فتوے نہ عمرانؐ پہ کہ پاپ ہے یہ
نبوت اور امامت کا اِک ملاپ ہے یہ
کیوں اس کی شان گھٹانے پہ ہیں تلے ناری
نصیریوں کے خداوند کا بھی باپؐ ہے یہ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار