

Loading content...
ناخن پر کثرت سے سیاہ یا سفید داغ ہوتے ہیں اور اگر ناخن کے اس حصے پہ ہوں جو انگوٹھے کی طرف ہو تو وہ مبارک ہوتے ہیں ان سے یہ بھی اندازہ ہو سکتا ہے کہ کوئی دیرینہ خواہش پوری ہو رہی ہے یا تحفہ ملنے والا ہے ۔ اگر ان میں سے ایک داغ ناخن کے درمیان جلی ہو جو انگوٹھے سے دور ہو تو مندرجہ ذیل نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں سیاہ داغ ( کسی انگلیوں شکل نمبر ٣ دیکھئے) آپ کسی بہت بڑی تدبیر میں ناکام ہو رہے ہیں انگشتری والی انگلی پر آپ کسی بے عزت ارادے کو دل میں لئے ہوئے ہیں ۔درمیانی انگلی پر آپ کی کار آمد چیز تبا ہ ہونے والی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار