

Loading content...
جس اسے ناخنوں پر نیلگوں رنگ کی چپٹیاں ہوں تو سمجھ لینا مرض ترقی پر ہے ، پتلے ناخن نفیس مزاج اور ملائم جلد اگر یہ سخت والے لوگوں کے ہاتھوں میں پائے جائیں تو سمجھ لیں کہ جسم کے کسی حصے پر ضعف کے آثار پیدا ہو رہے ہیں ۔ناخنوں پر سفید چپٹیاں کمزور جسمانی صحت کی علامت ہے ، زرد چاند نما نشان رقت خون کے مظہر ہیں ، زرد رنگ خون میں صغرائی مادہ کی زیادتی ظاہر کرتے ہیں ، سرخ رنگ تیز مزاج اور گرم طبع انسان صغراوی مزاج کے مظہر ہیں ، ناخن کی گلابی رنگ عمدہ صحت اور اچھے دوران ِ خون کی مظہر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار