

Loading content...
٢۔ چھوٹے ناخن اگر سفید ہوں تو اس سے جسمانی کمزوری کے علاوہ دوران خون کا ضعف ظابت ہوتا ہے ، چھوٹا ناخن ضعف قلب کا مظہر ہے ، بالخصوص جبکہ باریک سفید چپٹیاں نظر آئیں ، اگر اس میں چوڑائی کی لکیریں ہوں تو خطرہ اور زیادہ سخت ہو گا ، انتہائی چھوٹے ناخن نکتہ چین یا ناقدانہ ذہن کے مظہر ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار