

Loading content...
١۔لمبے تنگ ناخنوں والے لوگ جسمانی ہیئت و ساخت کے لحاظ سے دبلے پتلے اور کمزور ہوتے ہیں اور انہیں پھیپڑوں اور سینہ کی امراض میں مبتلا ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے بالخصوص جبکہ اپنے ناخنوں پر کھردری اور خشک لکیریں نظر آئیں ۔ ٹی بی کے مریضوں کے ناخن اکثر ایسے ہی دیکھنے میں آئیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار