

Loading content...
گو علم دست شناسی میں اس کا کہیں ذکر نہیں ہے لیکن ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ ناخن پر متعدد سفید نقطے بدن میں خون کی قلت اور دوران خون کی کمی ہے اور سیاہ یا نیلگوں نقطے خون میں زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی علامت ہے ، جن کی وجہ سے ہیضہ ، کالا بخار ، معیادی بخار ، چیچک جیسی بیماریاں ہوجانے کا امکان ہوتاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار