

Loading content...
١٠۔پتلے ناخن والے میں ملنسار، مہذب اور لطیفہ بازی کا مادہ کافی ہو تا ہے ، نفیس اور اعلیٰ خوراک کے شوقین ، دوسرے پر بہت زیادہ بھروسہ کرنے والے اور اگر پتلے ناخن پیلے رنگ کے ہوں تو چڑچڑا مزاج بے صبر اور وہمی ہونے کی علامت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار