Loading content...
جن کے ناخن زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ ان میں بد مزاجی جلد غصہ میں آجانا اور غم میں مبتلا رہنا پایا جاتا ہے ان کا جگر خراب ہوتا ہے ۔ انہیں امراض ، متلی ، چکر ، مرگی ، یرقان میں رہنا پڑتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار