

Loading content...
جن کے ناخن گلابی رنگ کے ہوتے ہیں ان میں گدی اور جوش بہت ہوتا ہے ۔ ان کی صحت بہت اچھی ہوتی ہے ۔ جن کے ناخن سرخ ہوتے ہیں ۔ وہ تند مزاج ۔ عیاش طبع ۔ کندذہن اور منہ پھٹ ہوتے ہیں ۔ ان کو پھنسیاں پھوڑے نکلتے رہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار