

Loading content...
٤۔ جن کے ناخن چوڑے ہوتے ہیں وہ بہت ایماندار ہوتے ہیں اور دل کے صاف ہوتے ہیں ہر بات کے پابند رہتے ہیں صاف اور صحیح بات منہ سے نکال دیتے ہیں منصف مزاج ہوتے ہیں ۔ ظاہر داری کو برا سمجھتے ہیں ۔ خود بھی ظاہر داری نہیں کرتے صرف مطلب کی بات کرتے ہیں ۔فضول باتوں سے پرہیز کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار