

Loading content...
٢۔ جن کے ناخن چھوٹے ہوتے ہیں وہ ذہین اور تیز فہم اور نکتہ چین ہوتے ہیں ۔ ہر بات میں چھان بین کرتے ہیں یہ ہنس مکھ ہوتے ہیں مگر بہت جلد رنج میں آجاتے ہیں اپنے مطلب کے بڑے پکے ہوتے ہیں ان کا خیال پلند پایہ کا ہوتا ہے ۔ اس لئے معمولی کاموں کے کرنے سے گریز کرتے ہیں کسی کی بات پر یقین نہیں کرتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار