

Loading content...
اگر درمیانی درجہ کا انگوٹھا ہو تو وہ متصل صفات کا حامل ہے ، وہ ہر جگہ خوش رہتا ہے اور جس مجلس میں وہ ہو گا سب سے آگے ہو گا اور ہر مجلس کو خوش شکل بنا دے گا ، اور وہ اپنی شیرینی گفتار سے ساری مجلس پردرباری کرتا رہے گا ۔ وہ وعدے کا چھوٹا ہوتا ہے ۔ نوٹ)اگر کسی انگلی پر ایک عمودی لکیر ہو تو اگر اس کی ایک پور یعنی نیچلی پور پر جتنی لکیریں ہوں گی اتنی ہی مصیبتیں ہوں گی اور جتنی کاٹی ہوئی ہوں گی اتنی گزر چکی ہوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار