

Loading content...
اگر نرم انگوٹھا ہو تو لچکیلی طبیعت کا مظہر ہے ، یہ شخص مصیبت کو جانتا بھی نہیں بجائے اس کے کہ وہ مصیبت برداشت کر سکے ، اگر اس کے ساتھ ہی زہرہ کا ابھار زیادہ ہو تو یہ شخص دوسروں کو خوش کرنے میں لگا رہتا ہے اور وہ حسن پرست بھی ہوتا ہے ، لیکن عملی اگر اس کے ساتھ ہی شمس کا ابھار زیادہ ہو تو وہ ذہنی عیاش ہوتا ہے ، اگر انگوٹھا بہت لچکیلا ہو تو فضول خرچ عیاش طبع ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار