

Loading content...
بڑا انگوٹھا اشراف انگوٹھا کہا جاتا ہے ۔ یہ عام طور پر وکیل اور بیرسٹروں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ، ہاتھ بڑا ہونے کے ساتھ ساتھ اگر سخت بھی ہو تو بڑے اقتدار والا ہوئے اور عزائم کا پکا ہو گا اگر اس کے ساتھ ابھار مشری بھی ہو تو یہ قوت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے ، اگر بہت سخت تو یہ ضدی اور ابھار زہرہ بھی کم ہو تو غرور کی حد تک اس کی سنجیدگی بڑھ جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار