

Loading content...
اگر پہلی پور چھوٹی اور دوسری پور بڑی ہو تو ایسے اشخاص باتیں بہت اور کام تھوڑا کرتے ہیں ان میں جوش عمل نہیں ہو تا عقل اچھی ہوتی ہے دوسرے اشخاص ان کے مشوروں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں مگر وہ خود کچھ نہیں کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار