

Loading content...
اگر انگوٹھے کی پہلی پور پیمائش کے اعتبار سے بڑی اور دوسری چھوٹی ہو تو مزاج میں لاپرواہی اور بے احتیاطی کا عنصر غالب ہو گا ایسے شخص کے افعال و حرکات دماغی طاقت کے ماتحت نہیں ہوں گی ، ارادہ بہت ہو گا لیکن عقل کا مادہ تھوڑا ہونے کی وجہ سے کوئی کام کرنے کا ڈھنگ نہ ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار