

Loading content...
ایک تناسب اور موزوں ہاتھ پر انگوٹھے کی پہلی اور دوسری پور کا حصہ پانچ میں سے دو سے تین یعنی اگر انگوٹھا کو پشت کی طرف سے دیکھا جائے اور دوسرے جوڑ کی جڑسے اوپر ناخن کی نوک تک ناپ کر دیکھا جائے تو پور ( ناخن ) والی طول میں 2/5 حصہ میں پھیلی ہونی چاہیئے اور تیسری پور کی جگہ 2/6 ہونی چاہئیے اس حساب سے انگوٹھا کی لمبائی برابر پانچ حصوں میں تقسیم کی گئی ہے ۔ اس سے زیادہ یا کم ہونے پر پوریں متجاوز یا منحرف کی جائیگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار