

Loading content...
٦۔ اگر پور موٹی ہو اور بد نما بھی ہو تو سمجھ معمولی اور خیالات ادنیٰ ہوں گے ، اگر پور نازک اور باریک ہو گی تو خیالات شیشہ ہوں گے لیکن نازک مزاجی کی وجہ سے خیالات و عزائم میں تفسیر و تبدل ہوتا رہتا ہے اگر بہت پتلی اور باریک ہو تو زودو فہم زیرک اور عقلمند ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار