

Loading content...
انگوٹھے کی پہلی پور یا ناخن والا پورا والی گانٹھ پہلی اور دوسری پور کے درمیان حد فاضل یہ پہلی پور کی طرف زیادہ مائل ہو گی تو دوسری پور لمبیہ اور پہلی پور چھوٹی ہو جاء گی اسی لحاظ سے انگوٹھے کی پوروں کی خوبیوں میں پیشی پیدا ہو جائے گی جن کا ذکر پوروں کے بیان میں آچکا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار