

Loading content...
اگر انگوٹھا سخت ہو تو عام فہم و سمجھ ہو گا اور محتاط ہو گا اور ایسا شخص ازواج کے قابل نہیں ہوتا ایسا انگوٹھا اچھا مانا گیا ہے ۔ جن اشخاص کے انگوٹھے سخت اور سیدھے ہوتے ہیں اور پیچھے نہیں مڑتے وہ مضبوط چال چلن اور قابل بھروسہ ہوتے ہیں ، بشرطیکہ ہاتھ کی دیگر علامات بھی اچھے ہوں اگر انگوٹھا پیچھے کو جھکا ہوا ہو (قدرتی) تو فراخ اور فیاض طبیعت ہونے کی دلیل ہے ، ایسا شخص خرچیلا ہوتا ہے ، اگر پیچھے مڑنے والا ہو تو فضول خرچ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار