

Loading content...
اگر انگوٹھا بہت اونچا واقع ہو ، یعنی پہلی انگلی کی دوسری گانٹھ کے برابر یا اس سے کچھ کم واقع ہو تو بے وقوفی کی علامت ہے یہی علامت چھوٹے اور بھدے انگوٹھے کی ہے ۔ اگر اونچا واقع ہو یعنی متذکرہ بالا انگوٹھے کچھ کم تو قابلیت کی علامت ہے ، اگر نیچا واقع ہوتو فیاضی اور ذہانت پائی جاتی ہے ، اگر متناسب ہو تو جیسا انگوٹھا ہو گا ویسی ہی خصوصیات ہونگی اگر انگلیوں کے نزدیک واقع ہو تو حرص لالچ اور طمع پائی جاتی ہے ، اگر انگلیوں سے دور ہو تو فضول خرچی کی دلیل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار