

Loading content...
انگوٹھے کے تین جوڑ قرار دیے گئے ہیں پہلا حصہ مرضی دوسرا حصہ عقل اور تیسرا حصہ محبت کو ظاہر کرتا ہے جس شخص کے ہاتھ کا انگوٹھا لمبا ہوئے وہ شخص بڑا عقلمند اور دانا ، مزاج کا سخت اور قوی فیصلہ ہمیشہ دوسروں سے کام لینے کا خیال رکھے ، بڑا شجاع اور دلاور اور عالی حوصلہ ہوئے ، دنیاوی امور کو نہایت سنجیدگی اور عمدگی سے سر انجام کرے ، اگر چھوٹا ہو تو خود پسند بے مروت اور مطلب پرست ہو اور خاص کر ریڈیو گانے بجانے سننے کا شائق اور کھوٹے کاموں کی طرف توجہ اور میلان بہت تکھے اگر مقدار سے زیادہ چھوٹا ہو تو کم عقل شناب کار اور ڈرپوک ہو اگر مانند خاکہ نمبر ٢ کے ہو تو بڑا عقل مند دانا ہو دلیل اور بحث کی ضرورت نہیں ، دلیل اور بحث و مباحثہ کی طرف بہت راغب ہوئے اگر ہتھیلی کی جانب جھکا ہوا ہو تو لالچی اور اگر پشت کی جانب ہو تو سعادر مند وفادار ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار