

Loading content...
جن شخصوںکے انگوٹھے کا ناخن والا حصہ نرم ہوتا ہے وہ اجنبیوں سے بہت جلد واقفیت اور دوستی پیدا کر لیتے ہیں ان کی صحبت سے دوسرے شخص بہت محفوظ ہوتے ہیں ، کیونکہ وہ کسی رائے کی بے قدری نہیں کرتے لیکن جن شخصوں کا یہ حصہ بڑا ہوتا ہے ان میں ادراک اور قوت ارادی کی کمی ہوتی ہے ، ان کی عادت میں حیوانی غصہ بہت پایا جاتا ہے معقولیت اور سوچ بچار سے بالکل کام نہیں لیتے اگر کوئی ان کی مخالفت کرے تو سخت جوش میں آجاتے ہیں اور غصہ کا اظہار کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار