

Loading content...
نرم انگوٹھا ۔ ایسا انگوٹھے والا شخص فیض رساں اور محبت کے جذبے پر قادر ہوتا ہے ، ا ن کی طبیعت ہمیشہ دوسروں سے مل جل کر کام کرتی ہے ۔ تکلیف بالکل نہیں جانتے ، فراخ دل سخی وسیع خیالات اور دوسروں کی رائے کی مناسب قدر کرتے ہیں ۔ ان کے دل کی حرکت بہت اثر پذیر ہوتی ہے اگر ان سے مدد اور ہمدردی کے لئے درخواست کی جائے تو بہت جلد وعدہ کر لیتے ہیں ، قربانی اور سخاوت کیلئے ان کی طبیعت ہمیشہ بلندی میں پائی جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار