

Loading content...
انگوٹھے کی پامسٹری کے لحاظ سے تین حصے قرار دیئے گئے ہاں اول وہ حصہ جو انگوٹھے کی جڑ کے نیچے ابھرا ہوا معلوم ہوتا ہے اس کو زہرہ یا شکہ کا برج کہتے ہیں یہ حصہ محبت اور نفس سے متعلق ہے ۔ درمیانی حصہ منطق اور دلیل کا اظہار کرتا ہے اور اس سے اوپر کا ناخن والا پورا قوت ارادی یعنی (Will Power) کا معیار ہے یعنی تینوں حصے جس قدر بڑے ہوں اس قدر انسان ان کے خواص کا حامل ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار