

Loading content...
٤۔ اگر انگوٹھا بہ وقت آگے پیچھے مڑ سکے تو ایسے کو اپنے مستقبل کی طرف سے مطمئن رہنا چاہیے ۔ وہ ہر اجنبی کے دل میں بھی اپنے حسن اخلاق سے گھر کر لے گا ایک ایک نکتہ ہے جس پر اسے توجہ دینی چاہیے اس آدمی کو مبالغہ سے کام لینے کی بڑی عادت ہوتی ہے ، عملی طور پر بھی اور تخیلاتی طور پر بھی اس کا اعادہ نہ کیا گیا تو وہ بعض عقل سے گرے ہوئے کام کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار