

Loading content...
اس کی پہچان یہ ہے کہ اس کی پہلی پور نوکیلی ہوتی ہے ۔ یہ ایک ایسے شخص کی علامت ہے جو ماحول کے حسن و قبح سے بہت متاثر ہو جاتا ہے ، خیالات کی دنیا میں آباد رہتا ہے ، ہوائی قلعے تعمیر کرتا ہے حسن کا پرستار ہے آرٹسٹ اور فنون لطیفہ کا دلدادہ ہے المختصر یہ ایک خیال پرست سی قسم کا مظہر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار