

Loading content...
مربع نما انگوٹھا کی پہچان یہ ہے کہ اگر اس کو ناخن کی طرف دیکھا جائے تو یہ ایک کھرپا معلوم ہو تا ہے ۔ اس کا ناخن چھوٹا سا دیکھائی دیتا ہے ، یہ کاروباری آدمی اور عملی لوگوں کا انگوٹھا ہے ہر کام مادی اور عملی نقطہ نظر سے کرتے ہیں جدت اور اختراع کا مادہ بھی ان لوگوں میں کافی ہوتا ہے کسی کے ماتحت رہ کر کام نہیں کرتے آزاد منش ہوتے ہیں اور خود رائے بھی ہوتے ہیں اور بعض دفعہ گستاخ بھی ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار