

Loading content...
اس کی پہچان یہ ہے کہ اس کی درمیانی پور درمیان سے پتلی ہوتی ہے عام قابلیت اور ذہانت کا مظہر ہے اس کا حامل ہر معاملہ میں ذہانت سے کام لیتا ہے ، ڈپلومیسی اور چال بازی سے کام لیتا ہے بہت ذہین اور عقل مند ہوتا ہے ۔ دھونس اور دھاندلی کی بجائے عقل اور ترکیب سے کام لیتا ہے اور مطلب براری میں لاثانی سمجھا جا تا ہے ، انگریزوں کے انگوٹھے اس ساخت کے ہوتے ہیں یہ اول قسم کا انگوٹھا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار