

Loading content...
ایسے شخص کا انگوٹھا سیدھا اور درمیانہ حال کا ہوتا ہے ۔ یہ شخص بہت محتاط ہوتا ہے ۔ اپنے اوپر پورا پورا اعتماد رکھتا ہے ہر ایک سے پوری طرح بچ کر چلتا ہے اسی وجہ سے اس کو کسی قسم کا کوئی گزند نہیں پہنچ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار