Loading content...
جن کا انگوٹھا ہتھیلی کی طرف جھکا ہوا ہو وہ بہت ڈرپوک ہوتے ہیں ۔عام طور پر وہ کسی سے بات نہیں کرتے۔ ایسے انسان کسی کے پاس زیادہ بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے علیحدہ ہی رہنا بہتر سمجھتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار